Tag Archives: اپوزیشن لیڈر

ٹی ایل پی کیساتھ کئے گئے معاہدے کے متعلق حکومت پارلیمان کو اعتماد میں لے۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے اور حکومت پارلیمنٹ کو مطمئن کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

صوبے میں ڈینگی حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث پھیل رہا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پنجاب میں ڈینگی وائرس کے بڑھتے کیسز پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی …

Read More »

نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، ان کے نوٹس لینے پر قیمتیں مزید بڑھتی ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  نوٹس لینا چھوڑ دیں، کیوں کہ ان کے نوٹس …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کا ظالمانہ اور غریب کش قدم ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ حکومت کا ظالمانہ اور غریب کش قدم ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

حکومتی وعدے اور نام نہاد ریلیف پیکج جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نام نہاد ریلیف اور وعدے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ تین سال میں کسی ایک وعدے پر عمل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی …

Read More »

نیب آرڈیننس میں ترمیم نیب نیازی گٹھ جوڑ کی شیطانی ذہنیت کا واضح مظہر ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے نیب آرڈیننس میں ترمیم نیب نیازی گٹھ جوڑ کی شیطانی ذہنیت کا واضح مظہر اور ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا …

Read More »

ملکی معیشت پر خوف آتا ہے، آنے والی حکومت کس طرح تباہ حال معیشت بحال کرے گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

ڈی جی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے  عمران خان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ملک معیشت اتنی بدتر کردی ہے کہ اب خوف آتا ہے، آنے والی حکومت کس طرح …

Read More »

حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

جلد ہی عوام کا ہاتھ حکمرانوں کے گریبان پر ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزاب اختلاف حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکمرانوں کا یوم حساب قریب آچکا  ہے، جلد ہی عوام کا ہاتھ ان کے گریبان پر …

Read More »

بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی غیر قانونی اقدامات اقوامِ متحدہ کے منشور کی ساکھ مجروح کرنے کا باعث ہیں۔ …

Read More »