Tag Archives: آرمی چیف

آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم ہی کریں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان جو مرضی کہتا رہے لیکن آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف ہی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی مقررہ وقت اور آئین کے مطابق ہوگی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے، اس کا فیصلہ مقررہ وقت اور آئین کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

پی ڈی ایم کے ہوتے ہوئے عمران خان کی کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جمہوری قوتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ہوتے ہوئے عمران خان کی کوئی ناجائز خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف …

Read More »

موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی، اس پر کسی کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، عمران خان کو اس میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

عمران خان کی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دلی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں اور اس سے سیاسی مقاصد حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

آرمی چیف سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ کی ملاقات

آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات دیرینہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی …

Read More »

سعودی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سمیر عبدالعزیز الطبیب نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ …

Read More »