Tag Archives: آرمی چیف

وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں توسیع کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی ایس آئی ایف سی میں توسیع کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، تجارت اور اطلاعات وزرا کمیٹی کے رکن بن گئے، وزیراعظم شہباز شریف خود کابینہ کمیٹی ایس …

Read More »

پاک چین افواج دوطرفہ عسکری تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک چین افواج دوطرفہ عسکری تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں، یہ عسکری تعاون دونوں ممالک کے درمیان آہنی بھائی چارے کا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس بپلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) …

Read More »

کورکمانڈر کانفرنس؛ عزمِ استحکام بہت ضروری قرار، بلاجواز تنقید اور قیاس آرائیوں پر تشویش کا اظہار

کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت265ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، کانفرنس کے شرکا نے سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے جاری ڈیجیٹل دہشتگردی کو ریاستی اداروں کے خلاف سازش قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں امن و استحکام کیلئے شہداء، افواجِ پاکستان، دیگر قانون نافذ …

Read More »

آرمی چیف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ مرکزی کمیٹی عالمی شعبہ کے وزیر کی ملاقات

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے وزیر لیو جیان چاؤ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …

Read More »

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں کے ساتھ عیدالاضحی منانے …

Read More »

جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، جنرل عاصم منیر بھی سعودی عرب، کویت اور یو اے ای سے اربوں ڈالرز کے وعدے لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

جب اقتدار میں تھے تو آرمی چیف باپ اور ڈی جی آئی ایس آئی چاچا تھا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کو اپنے طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یاد کرو جب اقتدار میں تھے تو آرمی چیف باپ اور ڈی جی آئی ایس آئی چاچا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر 9 مئی کیسز میں …

Read More »

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی مسلح افواج …

Read More »

آرمی چیف کی ملکی خوشحالی کیلئے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی

عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف نے ملک کی معاشی خوشحالی اور عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود کے لیے حکومتی اقدامات میں قدم سے قدم ملانے کے لیے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری …

Read More »

مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، مادر وطن کے لیے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم …

Read More »