Tag Archives: انسٹاگرام

معروف گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی

اداکار فیروز خان

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ فیروز خان کا اس وائرل اسکرین شاٹ میں …

Read More »

اداکار احمد علی اکبر کی نئی پوسٹ اور اس پر لکھا گیا کیپشن مداحوں کو خوب بھا گیا

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار احمد علی اکبر کی نئی پوسٹ اور اس پر لکھا گیا کیپشن مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مداحوں کی جانب سے اداکار کی پوسٹ پر دلچسپ تبصرے کیئے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 37 سالہ احمد علی اکبر نے اپنے انسٹاگرام …

Read More »

میٹا کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹس جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔اس نئی ٹیکنالوجی سے میٹا سروسز میں سرچ اور ریکومینڈیشنز سمیت کافی کچھ نیا ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ  فیس بک اور انسٹاگرام …

Read More »

سویڈن: قرآن کی بے حرمتی روکنے کے حوالے سے ہم ڈنمارک سے متفق ہیں

پرچم

پاک صحافت سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کی بے حرمتی کی روک تھام کے سلسلے میں ہم ڈنمارک کی طرح کی رائے رکھتے ہیں اور کہا کہ سویڈن میں بھی قرآن کی بے حرمتی کی روک تھام کے سلسلے میں …

Read More »

پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے

عمران عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے ہیں۔اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اُن کے پاؤں پر پلاسٹر دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے خوبصورت چہرے کے خدو خال کے سبب متعدد …

Read More »

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

سابقہ اداکارہ نور بخاری کا محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر کڑی تنقید

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے محرم الحرام کا احترام نہ کرنے والوں پر  سخت تنقید کی ہے۔ نور بخاری نے کہا کہ 9 اور 10 محرم کا احترام تو دوسرے مذاہب کے لوگ بھی کرتے ہیں لیکن ہم یہاں چھٹیاں منانے کے منصوبے بنانے …

Read More »

تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے، فیروز خان

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ تکلیف کے بدلے تکلیف دینا صحیح نہیں ہے ہمیں لوگوں کو معاف کردینا چاہیئے اور دوستی کا ہاتھ بڑھانا چاہیئے کیونکہ اللہ تعالیٰ معافی کو، ہاتھ ملانے کو اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کو پسند کرتا ہے۔ …

Read More »

معروف پاکستانی اداکار مومن ثاقب کو متحدہ عرب امارات کا ’گولڈن ویزا‘ مل گیا

(پاک صحافت) معروف پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکار مومن ثاقب کو متحدہ عرب امارات کا ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ خیال رہے کہ مومن ثاقب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے اپنی ایک تصویربھی  شیئر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار مومن ثاقب …

Read More »

جب کھبی اداس ہوتی ہوں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہوں، حرا مانی کا انکشاف

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ حرا مانی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ کھبی اداس ہوتی ہیں تو ہانیہ عامر کا انسٹاگرام دیکھ لیتی ہیں۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر حرا مانی کی مختلف ویڈیوز وائرل رہتی ہیں انہوں نے گزشتہ سال ٹاک اکاؤنٹ بنایا تھا جہاں وہ …

Read More »