Tag Archives: انتقامی کاروائی

لال حویلی آپریشن انتقامی کارروائی نہیں، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ املاک

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف آپریشن کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، شیخ رشید احمد ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں، …

Read More »

9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی، نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ رواں برس 9 مئی کو جو کچھ ملک میں ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی۔ انوار الحق کاکڑ نے یہ بھی کہا کہ 9 مئی کے واقعات کا ہدف موجودہ آرمی …

Read More »

پاکستان اس وقت معشیت کے لحاظ سے مشکل ترین صورتحال سے گزر رہا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت معشیت کے لحاظ سے مشکل ترین صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  ملک کی خاطر ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک بہتری کی …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالتے ہی دبنگ اعلان کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالتے ہی دبنگ اعلان کر دیاا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عام آدمی ہو یا عمران خان جس پر بھی کرپشن ثابت ہوئی وہ قانون کے کٹہرے میں …

Read More »

ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ یہ پارلیمان اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جو کچھ دو دن پہلے جوائنٹ سیشن میں ہوا آج چیئرمین سینیٹ نے اسکو بھی دھول چٹا دی۔ ڈاکٹر مصدق …

Read More »

عوامی مسائل کے بجائے حکومت کی توجہ انتقامی کارروائیوں پر مرکوز ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے  پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 3 سالہ کارکردگی یہ …

Read More »

بے بنیاد مقدمات ترین گروپ کے حوصلے نہیں توڑ سکتے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین اپنے گروپ کے خلاف حکومتی انتقامی کاروائیوں سے  نالاں ہوگئے، انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی انتہائی اقدام کے لیے مجبور نہ کیا جائے، بے بنیاد مقدمات ترین …

Read More »

نذیر چوہان کی دو حکومتی اداروں کے ذریعے گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما  و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  و رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی حمایت میں بول پڑے،  خواجہ سعد رفیق نے دو حکومتی اداروں سے نذیر چوہان کی گرفتاری کو …

Read More »

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا پریشر، عثمان بزدار تحفظات دور کرنے پر آمادہ

ہم خیال گروپ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ٹی) کے رہنما  جہانگیر ترین کی جانب سے بنایا گیا جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کا پریش کام کر گیا، ذرائع کے مطابق ہم خیال گروپ کے پریشر کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جہانگیر ترین کے تحفظات  دور کرنے پر …

Read More »

اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لئے گروپ بنایا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسمبلی میں آواز  اٹھانے کے لئے گروپ بنایا ہے، ان کا کہنا ہے کہ  اسمبلی میں بات کرنے کے لیے ضروری ہےکہ گروپ بنائیں، اسمبلی میں ترجمانی کے لیے گروپ بنایا۔  جہانگیر ترین نے مزید کہا …

Read More »