Tag Archives: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالمانہ قرار دے دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالمانہ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے میکسیکن ہم منصب کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے  ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو ظالنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا مائیگریشن کی وجوہات سے متعلق پالیسیز کو دیکھتے ہوئے ٹرمپ انتطامیہ کے امیگریشن کے حوالے سے ظالمانہ نقطہ …

Read More »

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا،  سب کو قرنطینہ کردیا گیا

جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا،  سب کو قرنطینہ کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز کے سینکڑوں گارڈز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد سب کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ نئے امریکی صدرجوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر تعینات نیشنل گارڈز پر کورونا وائرس نے حملہ کردیا، 100 سے …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی، ٹوئٹر نے اکاؤنٹ معطل کردیا

ایرانی سپریم لیڈر کی ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی، ٹوئٹر نے اکاؤنٹ معطل کردیا

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوئٹر پر قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے سابق امریکی …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیئے نئے احکامات جاری کردیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیئے نئے احکامات جاری کردیئے

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے تحت مسافروں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جمعرات کو صحافیوں کے سامنے جو بائیڈن نے کورونا وائرس کے انسداد کے …

Read More »

جو بائیڈن نے اقتدار سنبہالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک پرعائد کردہ پابندیاں ختم کردیں

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پہلے حکم میں کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں۔ جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں نامعلوم سپاہی کی …

Read More »

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

تہران (پاک صحافت)  ایران نے انسانی حقوق کی پامالی اوردہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور …

Read More »

کیا جو بائیڈن مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کو ختم کردیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

کیا جو بائیڈن مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کو ختم کردیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن (پاک صحافت) نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے متعدد ایگزیکٹو آرڈز جاری کیے جانے کا امکان ہے جس میں افتتاحی روز مسلم ممالک پر عائد متنازع سفری پابندیوں کا خاتمہ بھی شامل ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے بننے والے نئے چیف آف اسٹاف …

Read More »

تقریب حلف برداری یا میدان جنگ!!!؟؟؟

تقریب حلف برداری یا میدان جنگ!!!؟؟؟

(پاک صحافت)  نئے امریکی صدر کی تقریب حلف برداری میں اب بہت کم وقت رہ گیا ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ تقریب کے کسی ناخوشگوار واقعے کا شکار ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں امریکی حکام اس حد تک مستعد ہیں کہ واشنگٹن کی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور، متعدد ریپبلیکنز نے بھی اس قرارداد کے حق میں ووٹ دے دیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور، متعدد ریپبلیکنز نے بھی اس قرارداد کے حق میں ووٹ دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی ایوان نمائندگان میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظور ہوگئی اور ایوان نمائندگان میں کارروائی کے بعد سزا سنانے کے لیے قرارداد سینیٹ کو ارسال کردی۔ 232-197 ووٹ تاریخی تھے کیونکہ اس نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا پہلا صدر بنادیا تھا جن کے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈھلتا ہوا سورج، قریبی ساتھیوں نے انہیں اکیلا چھوڑنا شروع کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈھلتا ہوا سورج، قریبی ساتھیوں نے انہیں اکیلا چھوڑنا شروع کردیا

تل ابیب (پاک صحافت) ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے آخری دن ہیں،اب ان کا سورج ڈوبنے والا ہے اور کہتے ہیں کہ جب نئے یار ملتے ہیں تو پرانے بھول جاتے ہیں، کچھ ایسا ہی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ …

Read More »