Tag Archives: امریکا

نیوکلیئر ڈیل سے امریکہ کا دستبردار ہونا ٹرمپ انتظامیہ کا بدترین فیصلہ تھا، بلنکن

انٹونی بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے 2015 کے جوہری معاہدے سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ بلنکن نے این پی آر ریڈیو کو بتایا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ انتظامیہ کے بدترین خارجہ پالیسی فیصلوں میں سے …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے حقیقی اڑن طشتری متعارف

اڑن طشتری

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ اڑن طشتری حقیقت میں بھی ایجاد کی جا سکتی ہے، اگر نہیں تو اب ماننا پڑے گا کیوں کہ اب  امریکی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے عملی طور پر اڑن طشتری سے مشابہ ڈیوائس تیار کرلی ہے۔ امریکا کی …

Read More »

جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کرنے کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے

احتجاج

روم {پاک صحافت} وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کے برطانوی عدالت کے فیصلے کے خلاف اٹلی میں مظاہرے کیے گئے۔ اتوار کی شام دارالحکومت روم میں دسیوں اطالوی شہریوں نے جولین اسانج کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ وہ روم کے پینتھیون اسکوائر پر جمع …

Read More »

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت ہی قریب

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے بہت قریب پہنچ گئی۔  جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 3کھرب ڈالرز کی مارکیٹ  ویلیو رکھنے والی  دنیا کی پہلی کمپنی بننے والی ہے۔ ایپل کی مارکیٹ ویلیو پہلی بار اگست 2018 میں 1 کھرب …

Read More »

میٹا (فیس بک) نے پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نئی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے میٹا نے اب پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی۔ میٹا کے مطابق نئی سوشل وی آر گیمنگ ایپلی کیشن کو ابتدائی طور پر امریکا اور کینیڈا میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد …

Read More »

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدہ ایٹمی جنگ کا باعث بنے گا: شمالی کوریا

جنگ

پاک صحافت شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدہ دنیا کو جوہری جنگ میں جھونک سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے مطابق آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کے درمیان طے پانے والے سیکیورٹی معاہدے سے ہتھیاروں کا ایک خطرناک مقابلہ کھل جائے گا جو ایٹمی جنگ …

Read More »

اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کبھی حملہ نہیں کرے گا، اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے ایران کو دھمکیوں کا راز بتا دیا

اسرائیلی سابق وزیر اعظم

تل ابیب {پاک صحافت}اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا کہ صیہونی حکومت کبھی بھی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گی۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے ایک خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کبھی بھی ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گی اور …

Read More »

چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مصوبہ بندی تیار کرلی

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے بھی اب امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز …

Read More »

ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا

ہیکرس

واشنگٹن (پاک صحافت) ہیکرز نے امریکی ایف بی آئی کا سسٹم ہیک کر لیا، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خیال رہے کہ ایف بی …

Read More »