Tag Archives: الیکشن کمیشن

عمران خان چور تھے اس لیئے 8 سال تک الیکشن کمیشن سے بھاگتے رہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان چور تھے اس لیئے 8 سال تک الیکشن کمیشن سے بھاگتے رہے، آٹھ سال بعد باالآخر اس کی چوری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان آج سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں کو غداری اور چوری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے جبکہ آج خود سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی بے نقاب ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پی ٹی آئی بے نقاب ہوگئی ہے، عمران خان کا سارا جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے …

Read More »

فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہو ا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتنہ خان جھوٹا اور کرپٹ ثابت ہوا ہے، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں، بے شک اللہ حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

عمران خان کا سیاست میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاست میں رہنے کا اب کوئی جواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ آمدن کے ذرائع بتائیں، عمران خان نے فیصلے کوموخرکرنے کے لیے 9 …

Read More »

آج یہ ثابت ہوگیا کہ فتنہ خان، صادق اور امین نہیں بلکہ انتہائی جھوٹا اور انتشار پسند ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ فتنہ خان، صادق اور امین نہیں بلکہ انتہائی جھوٹا اور انتشار پسند ہے، اب قوم اس فراڈئے کی حقیقت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

اگر عمران نیازی صادق اور امین ہے تو پھر فیصلہ سنانے سے خوفزدہ کیوں ہے؟ حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اگرعمران نیازی صادق اور امین ہے تو پھر فیصلہ سنانے سے خوفزدہ کیوں ہے؟ امید ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس دھمکیوں اور نیازی گینگ کے بھونکنے سے مرعوب نہیں ہونگے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے لی جانے والی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے، قوم عمران خان کی حقیقت کو جاننا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ …

Read More »

پی ٹی آئی نے بہت بڑے پیمانے پر غیرملکی فنڈنگ حاصل کی ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن میں مسلسل جھوٹ بولا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے بہت بڑے پیمانے پر غیر ملکی فنڈنگ حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس …

Read More »