Tag Archives: الیکشن کمیشن

عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان قبل از وقت …

Read More »

عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات منعقد کرانے پر عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نیازی کے من پسند افسروں اور خواہشوں پر ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک میں انتشار اور فساد پھیلانا چاہتا ہے، ان کے من پسند افسروں اور خواہشوں سے ملک نہیں چلایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب حسن مرتضی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

عمران نیازی ملک میں انتشار، افراتفری اور ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک میں انتشار، افراتفری اور ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔ مریم نواز کا عمران خان کو پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ  اپنی ہی 20 سیٹوں پر 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں۔ پچھلے الیکشن کی پانچ سیٹیں بھی تم سے چھین لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے الیکشن کمیشن سے غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ وہ جلد از جلد غیرملکی فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے تاکہ حقیقت عوام کو معلوم ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

کیا عمران خان الیکشن کمیشن سے متعلق اپنے بیانات سے یوٹرین لیں گے؟ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کیا عمران خان اب الیکشن کمیشن سے متعلق بھی اپنے بیانات سے یوٹرین لیں گے؟ جو الزام تراشی اس نے کی ہے اب کیا منہ دکھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے پنجاب اسمبلی کے …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا وقت …

Read More »

الیکشن کمیشن کا بے بنیاد الزامات پر شاہ محمود قریشی کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

شاہ محمود قریشی

ملتان (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر ان کے خلاف قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود …

Read More »

شہبازگل کے الزامات بے بنیاد ہیں کسی بھی پولنگ ایجنٹ کو باہر نہیں نکالا۔ ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کے الزامات بے بنیاد ہیں جبکہ کسی بھی پولنگ ایجنٹ کو باہر نہیں نکالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے الزامات مسترد …

Read More »