Tag Archives: اسپیکر

نینسی پیلوسی: نیتن یاہو کو مستعفی ہو جانا چاہیے

نینسی پلوسی

پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم “بنجمن نیتن یاہو” امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور انہیں مستعفی ہو جانا چاہیے۔ این بی سی نیوز کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق نینسی پلوسی نے نیتن یاہو کے استعفیٰ …

Read More »

حکومت اور عوام برطانیہ کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کی طرف گامزن ہیں، ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس موقع پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ دیرینہ …

Read More »

عالمی یوم قدس فلسطین کیساتھ تجدید عہد کا دن ہے۔ پاکستان کے اعلی حکام کا پیغام

شہباز شریف ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے اعلی حکام نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم قدس فلسطین کیساتھ تجدید عہد کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے دفتر کی جانب سے عالمی یوم قدس کے موقع ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔ شہباز …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ایرانی پارلیمانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ایران کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی ایرانی نائب وزیرِخارجہ برائے اقتصادی امور مہدی سفاری نے کی، ملاقات میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری بھی موجود تھے۔ ایرانی وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

فلسطین میں جاری مظالم جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے اپنے تاریخی خطاب میں کہا …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی سے اماراتی سفیر کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی سفیر نے ایاز …

Read More »

جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے سائفر سے سیاست، معیشت اور ریاست کو خراب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ڈونلڈ لو کے سائفر بارے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو کا بانی پی ٹی …

Read More »

خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لیے ہر …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9 مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے …

Read More »

تیسری دفعہ اس منصب کیلئے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے پر نوازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تیسری دفعہ اس منصب کے لیے نامزد کرنے …

Read More »