Tag Archives: اسمگلنگ

پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا ہے جبکہ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں اینٹی منی لانڈنگ ڈائریکٹوریٹ قائم کیا گیا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا …

Read More »

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

پاکستان منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر عالمی برادری کے شانہ بشانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بیان جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر عالمی برادری کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کھاد اسمگلنگ کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگل کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، موصوف کھاد اسمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے اسرائیلی خاتون کو سزائے موت سنادی

پرچم

دوحہ {پاک صحافت} اماراتی میڈیا نے بتایا کہ ایک اسرائیلی خاتون کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ  نے الخلیلج آن لائن ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے …

Read More »

تبدیلی کا جھانسا دے کر ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کا جھانسا دے کر عوام کی جیبوں …

Read More »

مصر نے نوادرات کی اسمگلنگ میں ملوث متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کردیا

یو اے ای

مصر نے نوادرات کی اسمگلنگ میں ملوث متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کردیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر مصری نوادرات کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ قطر (پاک صحافت) قطر میں مصر کے سفیر نے کل رات کہا کہ ان کی حکومت نے متحدہ عرب امارات …

Read More »

امریکہ نے چار کمپنیوں اور ایک چینی شہری پر پابندیاں عائد کر دی

امریکہ اور چین

نیویارک {پاک صحافت} امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چار کیمیکل کمپنیوں اور ایک چینی شہری پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ امریکہ چوان فیٹ یپ نامی شخص کی گرفتاری کا باعث …

Read More »

دعویٰ: چین ایغور مسلمانوں کے اعضاء کی بلیک مارکیٹنگ کرکے اربوں روپے کما رہا ہے

چینی مسلمان

بیجنگ {پاک صحافت} چین میں ایغور مسلمانوں پر مظالم سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔ درحقیقت ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے ان ایغور مسلمانوں کے اعضاء کی بلیک مارکیٹنگ کرکے اربوں روپے کمائے ہیں۔ اخبار ‘ہیرالڈ سن’ کی ایک رپورٹ کے مطابق …

Read More »

تاجکستان سے پنجشیر کے لیے ہتھیار نہیں بھیجے جا رہے

اسلحہ

دوشنبہ {پاک صحافت} تاجکستان کے وزیر خارجہ نے اس بات کی تردید کی ہے کہ اس کے ملک سے افغانستان کے علاقے پنجشیر میں ہتھیار نہیں بھیجے جا رہے۔ تاجکستان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بعض افغان میڈیا اور ٹی وی چینلز پر یہ خبر گردش کر رہی ہے …

Read More »