Tag Archives: اسمگلنگ

خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں رواں برس ہونے والے دہشت گردی کے واقعات اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی گئیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق رواں سال دہشت گردوں کے خلاف 1433 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، محکمہ انسداد …

Read More »

عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ عزم استحکام نیشنل ایکشن پلان کا ہی تسلسل ہے جس میں دہشتگردی کی روک تھام کے لئے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی جائے …

Read More »

ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑنا غلطی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم معاملے پر غور کیلئے آج …

Read More »

صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری جمعرات کو گودار جائیں گے اور وہاں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور …

Read More »

پاک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں کارروائی، 380 کلو منشیات ضبط

کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے 380 کلو منشیات ضبط کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این ایس یرموک نے خفیہ معلومات پر شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کیا۔ …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں انسداد اسمگلنگ سے متعلق سول آرمد فورسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی …

Read More »

کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

کوئٹہ (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں صدر آصف زرداری نے وزیراعلی آفس میں اجلاس کی صدارت کی، جس میں …

Read More »

اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کی رہائش گاہ ایبٹ آباد پہنچے جہاں شہباز شریف نے شہید کے اہل خانہ …

Read More »

ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ

(پاک صحافت) سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، سعودی وزیرِ خارجہ کےبعد ایرانی وزیرِ خارجہ کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی میں توازن رکھنا مشکل ہے، تمام ممالک …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »