Tag Archives: اسمبلی

سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔ترمیمی بل کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 میں ترمیم کی گئی ہے، الیکشن کمیشن عام انتخابات …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

سعودی عرب کے بادشاہ کا بین الاقوامی سائبر تنظیم بنانے کا حکم

شاہ سلمان

پاک صحافت سعودی عرب کے بادشاہ نے بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی فورم کے قیام کا حکم دیا ہے جس میں قانونی شخصیت اور مالی اور انتظامی آزادی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، شاہ سلمان کے فرمان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بین الاقوامی سائبر …

Read More »

مزید دو سابق ارکان اسمبلی کا عمران خان کے قافلے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی

فیصل آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مزید دو سابق ارکان اسمبلی نے عمران خان کے قافلے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، روزانہ کوئی نہ کوئی رکن اسمبلی یا رہنما …

Read More »

پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر نادیہ عزیز نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ عزیز نے کہا ہے کہ پاک فوج ہمیں جان سے بھی زیادہ عزیر ہے، 9 مئی کے واقعات قابل افسوسناک ہیں …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملک جواد

پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر مبین خلجی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

مبین خلجی

کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر معدنیات مبین خلجی نے کہا کہ جمہوریت اور بلوچستان کی فلاح …

Read More »

رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی

عمران علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ اقدام …

Read More »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سنجے گنگوانی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا اور کہا کہ کور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں …

Read More »

الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہوں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، الیکشن اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے کے بعد ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »