Tag Archives: استعفیٰ

اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان  بزدار کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف بھی عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف پنجاب اسمنلی حمزہ شہباز نے پارلیمانی پارٹی کے اہم رہنماں کو مسودہ تیار …

Read More »

دو وفاقی وزراء حکومت سے علیحدہ، استعفے وزیراعظم کو بھجوا دیئے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے دو وزراء نے حکومت سے علحیدگی کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ اپنے استعفے بھی وزیراعظم کو بھجوا دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وزراء فروغ نسیم اور امین الحق نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو بھیجوا دیے ہیں۔ فروغ …

Read More »

پرویز الہی کو 25 حکومتی ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن کا دعویٰ

ندیم افضل چن

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بننے کے لئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 ایم پی ایز چوہدری پرویز الہی کو ووٹ نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت

چوہدری عاصم نذیر

فیصل آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ وہ پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے سماجی رابطے …

Read More »

استعفیٰ لینا ہی تھا تو عثمان بزدار کو ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ عامر لیاقت

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے استعفی لینا ہی تھا تو اسے اتنا ذلیل کرنے کی کیا ضرورت تھی، باعزت طریقے سے بھی استعفی لیا جاسکتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عمران خان بھی کہنے والا ہے کہ مجھے کیوں نکالا، اگر ذرا بھی سیاسی سوجھ بوجھ ہے تو عمران خان کو استعفی دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سوات میں عوامی …

Read More »

عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں مہمان اداکار کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہر طرح سے …

Read More »

موجودہ حکومت ملک و قوم کیلئے سب سے بڑا بوجھ بن چکی ہے۔ رانا زمان سعید

رانا زمان سعید

لاہور (پاک صحافت) رانا زمان سعید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک و قوم کے لئے سب سے بڑا بوجھ بن چکی ہے، حکومت کا خاتمہ کئے بغیر تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جمہوری لیگ کے چیئرمین رانا زمان …

Read More »

قومی اسمبلی میں عمران خان کی اکثریت نہیں رہی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  اور صوبائی مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان  کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی اکثریت نہیں رہی۔ خیال رہے کہ منظور وسان کا وزیر اعظم عمران خان سے متعلق  کہنا ہے کہ عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے …

Read More »

عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران صاحب کا آخری کارڈ اور سرپرائز ان کا استعفیٰ ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں …

Read More »