Tag Archives: ادویات

یو اے ای سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یو اے ای سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ آج پاکستان پہنچے گی، جس میں ادویات، خوراک اور خیمے شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

برین ڈرین میں اضافہ سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کا نتیجہ ہے

سری لنکا

پاک صحافت تازہ ترین خبروں کے مطابق سری لنکا میں اس ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران کی وجہ سے سیاسی اور سماجی کشیدگی میں اضافے کے بعد برین ڈرین ایک عام بات بن گئی ہے۔ رائٹرز کے حوالے سے اتوار کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سری …

Read More »

پوری قوت کیساتھ پولیو کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ ہم سب کا اولین فریضہ اور ذمہ داری ہے، پوری قوت کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو مہم کی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیجانب سے مریضوں کو مفت دوائیں، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور خواتین کو اسکوٹیز دینے کا اعلان

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہم صوبے سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے مریضوں کو مفت دوائیں، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور خواتین کو اسکوٹیز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کینسر کے مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کے معاہدے پر دستخط

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی جانب سے کینسر کے مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ معاہدے کے تحت کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی خریداری کے لئے نقد رقم ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر …

Read More »

مہنگائی میں پسی عوام کے لئے بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر سید حسن  مرتضی نے کہا کہ مہنگائی میں پسی عوام کے لئے بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں پر توجہ دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ   …

Read More »

بھارتی جہاز انسانی امداد لے کر سری لنکا پہنچ گیا

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} ہندوستانی بحری جہاز اتوار کو انسانی امداد لے کر بحران سے متاثرہ سری لنکا پہنچا۔ ان انسانی امداد میں، ایک ہندوستانی جہاز ضروری امدادی اشیاء جیسے چاول، جان بچانے والی ادویات، دودھ کا پاؤڈر وغیرہ لے کر اتوار کو کولمبو پہنچا اور یہ کھیپ وہاں کی حکومت …

Read More »

ہیلتھ کارڈ میں بہت خامیاں ہیں، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہیلٹھ کارڈ میں بہت ساری خامیاں ہیں تاہم اسے بند نہیں کر  رہے۔ وزیر صحت نے یہ بھی بتایا کہ صحت کارڈ امیر ترین لوگوں کے پاس بھی  ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ادویات میں …

Read More »

سری لنکا میں حالات انتہائی خراب، بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس معاہدوں پر ہنگامہ

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا شدید اقتصادی بحران کے دور سے گزر رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سرکاری اسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات کی بھی شدید قلت ہے اور ضروری اشیا کی درآمد کے لیے ڈالر کی کمی کی وجہ سے ملک شدید معاشی …

Read More »

عمران خان نے پوری زندگی چندہ،زکوة اور خیرات پر گزاری ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو نالائق لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی لیڈر ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس عمران خان نے پوری زندگی چندہ،زکوة اور خیرات پر گزاری …

Read More »