Tag Archives: اداکار

اداکار منیب بٹ بہت جلد اپنے نئے ڈرامے میں خواجہ سرا کے روپ میں نظر آئیں گے

لاہور (پاک صحافت) معروف اداکار منیب بٹ اپنے نئے ڈرامہ سیریل میں پہلی بار منفرد موضوع پر فلمائے گئے ڈرامے میں خواجہ سرا کا رول ادا کریں گے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ وہ شوبز کیریئر میں پہلی بار ایک مشکل کردار ادا کرنے جا رہے ہیں جو معاشرے کے …

Read More »

ماہرہ خان بہت جلد معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک بار پھر اسکرین پر نظر آئیں گی

کراچی (پاک صحافت) دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی مرکزی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بہت جلد معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ایک بار پھر اسکرین پر نظر آئیں گی۔ خیال رہے کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے آسک ماہرہ …

Read More »

جھوٹی خبریں پھیلا کر لوگوں کو اذیت میں مبتلا نہ کیا کریں، اسلم شیخ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکار اسلم شیخ نے اپنے انتتقال کی خبر کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں نے انہیں اور اہلخانہ کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ان جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے اپیل کرنا چاہوں گا …

Read More »

پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں،  رنبیر کپور

جدہ  (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ  فنکاروں کے لیے کوئی حدود نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  پاکستان فلم انڈسٹری کو ’دی لیجنڈ آف …

Read More »

اداکاری کے مغلِ اعظم دلیپ کمار کی آج 100 ویں سالگرہ، ممبئی میں تقریب کا انعقاد

دلیپ کمار

ممبئی (پاک صحافت) ادکاری کے مغل اعظم دلیپ کمار کی آج سویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کی جانب سے خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ممبئی میں تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب میں سائرہ بانو شوہر کا فلمی پوسٹر دیکھ کر جذبات …

Read More »

فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شکتی کپور

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات بھارت کے مقبول کامیڈین شو دی کپل شرما میں انٹرویو کے دوران کہی۔ …

Read More »

پاکستان کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ …

Read More »

بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کرگئے

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے نامور اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق وکرم گھوکھلے پچھلے …

Read More »

احسن خان کیساتھ کام نہیں کرنا چاہتا: یاسر حسین نے وجہ بھی بتادی

کراچی (پاک صحافت) اداکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی پروجیکٹ میں اداکار احسن خان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیں گے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں یاسر حسین نجی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان بنے جس میں ان سے سوال پوچھا گیا کہ …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …

Read More »