Tag Archives: احتساب

جب تک آصف زرداری صدر ہیں انکے خلاف کیسز کی کارروائی آگے نہیں بڑھ سکتی، احتساب عدالت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستیں منظور کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے ریفرنس پر کارروائی روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا۔ آرمی چیف

عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، پاک فوج …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈا منظور

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں 9 نکاتی ایجنڈا منظور کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کو آفیشل …

Read More »

ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز بری

حسن نواز حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) حتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کو ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کی …

Read More »

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے

حسن نواز حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف فلیگ شپ، العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر …

Read More »

حسن اور حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ

حسین نواز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز نے قاضی مصباح ایڈووکیٹ کے ذریعے ایون فیلڈ ریفرنس میں دائمی …

Read More »

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔ اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے …

Read More »

نوازشریف نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ اداروں کیساتھ ٹکراؤ سے گریز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ انتقام اور احتساب میں فرق ہے، ہم انتقام نہیں چاہتے لیکن احتساب ضرور ہونا …

Read More »

اس وقت خطے کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس وقت خطے کو نوازشریف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کو فیور دوسری کو …

Read More »

تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ سابق وزیرِ اعظم نے …

Read More »