Tag Archives: احتساب

ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

حیدرآباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو وفاق سے حق مانگتے ہیں، وفاق تو …

Read More »

آصف زرداری کیخلاف پانچواں نیب ریفرنس بھی واپس

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف 4 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے گئے۔ احتساب عدالت میں آصف زرداری اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو جج محمد بشیر نے ریفرنسز نیب کو واپس …

Read More »

چیف جسٹس اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کیلئے استعمال کررہا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کیلئے استعمال کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کی سب …

Read More »

شہزاد اکبر نیب راولپنڈی میں 22 مئی کو طلب

مشیر داخلہ و احتساب

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر کو 22 مئی کو پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر کو نیب کی جانب سے …

Read More »

عمران خان بھی کرپٹ اور اسے تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان بھی کرپٹ اور اسے تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم بھی …

Read More »

سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب کی طرح سارا ملک کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب سے بنی تب سے ہم نے کوئی ایسی بات نہیں کی جو …

Read More »

عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان پر جب مشکل وقت آتا ہے وہ لوگ نظر نہیں آتے جو پریس کانفرنس کرتے ہیں، عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں پتا لگایا جائے۔ ان قریب …

Read More »

ٹرمپ اور ان کے خاندان نے غیر ملکی حکام سے ملنے والے تحائف سرکاری خزانے کے حوالے نہیں کیے تھے

ٹرمپ

پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان کی نگرانی اور احتساب کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خاندان نے ابھی تک 300,000 ڈالر مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کا انکشاف نہیں کیا ہے جو انہیں غیر ملکی حکام سے موصول ہوئے ہیں اور نہ ہی …

Read More »

اگر میں نے تحائف کو غلط حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر میں نے تحائف کو غلط حاصل کیا تو ضرور کارروائی کی جائے۔  انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام …

Read More »

نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز ختم نہیں ہوں گے۔  بلکہ احتساب کی عدالتیں نیب کے دائرہ اختیار سے باہر کیسز کو متعلقہ فورمز پر بھیجیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر …

Read More »