Tag Archives: احتجاج

سونامی خان کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا ہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونامی خان کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان کا کہنا ہے کہ اب انہیں گھبرانے کے ساتھ …

Read More »

ٹی ایل پی کی حمایت اور عمران خان کی مخالفت میں چوہدری پرویز الہی بھی میدان میں آگئے

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو اپنی انا چھوڑ کر بے گناہ شہریوں کے بارے میں سوچنا چاہئے جو بغیر کسی جرم و گناہ کے مارے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ٹی ایل پی کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت صرف جھوٹے وعدوں تک محدود ہے جبکہ عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے اب تک کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پیپلز پارٹی کا احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی

پیپلز پارٹی

عمر کوٹ (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عمر کورٹ پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا ، ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران پی پی کارکنوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی …

Read More »

حکمرانوں کے بیانات روزانہ غریب آدمی کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں، اویس لغاری

اویس لغاری

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار اویس لغاری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی  کے خلاف جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کی۔ سردار اویس لغاری کا کہنا تھا کہ  حکمرانوں کے …

Read More »

نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہرے حلال جبکہ عمران خان کیخلاف حرام کیوں؟ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

حسن ابدال (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ہر قسم کے احتجاجی مظاہرے حلال تھے جبکہ اب عمران خان کے خلاف مظاہرے حرام کیسے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے وفاقی حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کے خلاف طاقت کے استعمال کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ کے شرکا پر …

Read More »

جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کا ہے کہ جو حکومت معیشت نہیں سنبھال سکتی اسے اقتدار کا بھی حق نہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پنجاب میں دوماہ کیلئے رینجرز تعینات کرنے کا اعلان

رینجرز

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کے احتجاج کو دبانے کے لئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو ماہ تک پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب حکومت کی درخواست پر ساٹھ دن کے …

Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں پولیس ہائی الرٹ، آنسو گیس کے سامان سے مسلح

پولیس

راولپنڈی (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی وفاقی دارالحکومت کی طرف متوقع آمد پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ پولیس کو آنسو گیس کے سامان سے لیس کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت ٹی ایل پی کے ملک …

Read More »