Tag Archives: احتجاج

حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات کامیاب، تحفظ ناموس رسالت کیلئے کمیٹی تشکیل

رانا ثناءاللہ ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی نے حکومتی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرنے کی حامی بھرلی، مطالبات پر ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس …

Read More »

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسلم تاجروں نے 15 جون تک اپنی دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دی ہے

پنچایت

پاک صحافت مسلمان تاجروں کو 15 جون تک دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دینے والے پوسٹر ہندوستان کے اتراکھنڈ کے شہر اترکاشی میں گزشتہ ماہ اقلیتی برادری کے ایک شخص سمیت دو نوجوانوں کے ذریعہ 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش پر جاری کشیدگی کے درمیان نمودار ہوئے …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی احتجاج نہیں بلکہ سرکشی اور بغاوت تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغاوت اور سرکشی کو سیاسی احتجاج کا نام …

Read More »

صہیونیوں کا مغربی کنارے کے شمال میں فلسطینی اراضی پر قبضہ کرنے کا منصوبہ

کالونی

پاک صحافت مغربی کنارے کے شمال میں واقع سلفیت کے گورنر نے اس صوبے میں فلسطینی اراضی پر قبضے کے صیہونی حکومت کے نئے منصوبے کا اعلان کیا۔ فلسطین میں پاک صحافت کی سما نیوز ایجنسی کے مطابق عبداللہ کامل نے کہا: قابض حکومت کے حکام اس حکومت کی نام …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث مردان کے 5 اساتذہ معطل

اساتذہ

مردان (پاک صحافت) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 9 مئی کو مردان کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 6 ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معطل ہونے والوں میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ اور چوکیدار شامل ہیں۔ پرتشدد مظاہروں …

Read More »

اسرائیل کی فوجی مشق، اندرونی بحران سے نکلنے کا ایک حربہ

فوج

پاک صحافت بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ، جو ایک سنگین داخلی بحران سے دوچار ہے اور سخت مخالفت کا سامنا کر رہی ہے، نے فوجی کارروائی کا سہارا لیا، لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ جنوری 2023 میں جب نیتن یاہو کی حکومت بنی تو اس کے بعد اسرائیل میں نیتن …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اقلیتوں اور عام آدمی کے لیے …

Read More »

پیپلز پارٹی کا 19 مئی کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 19 مئی کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کے خلاف احتجاج ہوگا، الیکشن کمیشن کے تاخیری حربوں پر …

Read More »

احتجاج میں جن کی موٹرسائیکلیں جلیں انہیں نئی موٹرسائیکل دیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران جن لوگوں کی موٹرسائیکلیں جلائی گئیں سندھ حکومت انہیں نئی موٹرسائیکل دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر سائیکلوں …

Read More »

عمران خان کے دہشتگردوں نے بھارت کا مشن پورا کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنا بھارت کا مشن تھا جسے عمران خان کے دہشتگردوں نے پورا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »