Tag Archives: آذربائیجان

باکو تل ابیب اور انقرہ کے درمیان ثالث ہے۔ عبرانی میڈیا

ترکی اسرائیل

(پاک صحافت) عبرانی زبان کے اخبار گلوبز نے کہا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے آذربائیجان کو سب سے اہم امیدوار سمجھا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور کے اس میڈیا ماہر نے اس حوالے سے لکھا ہے کہ آج تل …

Read More »

پیوٹن کی تمام ممالک کو شمال-جنوب کوریڈور کو وسعت دینے کی دعوت

پیوٹن

(پاک صحافت) ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے، روس کے صدر نے تمام ممالک کو دعوت دی کہ وہ شمال جنوب ٹرانسپورٹ کوریڈور کو زیادہ سے زیادہ توسیع دینے میں حصہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تمام ممالک سے …

Read More »

روسی صدر وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود غیر ملکی دورے پر روانہ

پوٹن

پاک صحافت روس کے صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو کرغزستان پہنچ گئے۔ کرغزستان میں روسی صدر جمعرات کو اپنے ہم منصب صدر سدیر زاپروف سے ملاقات کریں گے اور جمعے کو دولت مشترکہ کی آزاد ریاستوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کی میزبانی کرغزستان کر رہا ہے۔ …

Read More »

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

اسلا م آباد (پاک صحافت) آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔  باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

روسی اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان بات چیت، روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس

بات چیت

پاک صحافت جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ فون پر بات چیت میں کاراباخ میں روسی فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپوتنک نیوز نے رپورٹ کیا کہ روسی صدارتی دفتر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آذربائیجان جمہوریہ کے صدر …

Read More »

پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خودمختار علاقہ سمجھتا ہے، دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ نے آذربائیجان کی سرزمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ پاکستان کاراباخ کو جمہوریہ آذربائیجان کا خود مختار علاقہ سمجھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی سر زمین میں نام نہاد صدارتی انتخابات …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے مجبوری میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 200 یونٹ تک کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، 63 فیصد گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا، 31 …

Read More »

آذربائیجان اور ترکی میں اسرائیلی سفیر کی تعیناتی، حماس ناراض

حماس

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ آذربائیجان اور ترکی کے سفیروں کے تبادلے کی مذمت کی ہے۔ آذربائیجان اور ترکی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور سفیروں کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا …

Read More »

ایران میں بڑا مغربی گیم ناکام، 100 دہشت گرد گرفتار

گرفتاری

پاک صحافت ایران کے مغربی آذربائیجان صوبے کے شہر ارومیہ میں مختلف دہشت گرد گروہوں کے 100 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایران کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان کے شہر ارومیہ کے اٹارنی جنرل حسین مجیدی نے بتایا ہے کہ حالیہ فسادات اور …

Read More »

اسرائیلی، عثمانی اور سعودی حکام کے بیک وقت باکو کے دورے کا راز کیا ہے؟

اسرائیل اور سعودی

پاک صحافت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کے دورہ باکو کے ایک دن بعد آذربائیجان پہنچے جہاں انہوں نے اپنے آذری ہم منصب جیہون بائراموف اور ملک کے صدر الہام علی اف سے ملاقات کی۔ اگرچہ بن فرحان کے دورہ …

Read More »