Tag Archives: آئی ایم ایف

نااہل حکمرانوں نے ایٹمی قوت کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق حکمرانوں نے ایٹمی قوت کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ موجودہ حکومت سے نجات حاصل کئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک کا معاشی سکوت ہوگیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملکی معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک کا معاشی سکوت ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے معاشی طور پر ملک کو بہت نقصان پہنچایا …

Read More »

عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم ان کو عمران نیازی سے نجات دلائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ہم ان کو عمران نیازی اور پی ٹی آئی سے نجات دلائیں، عوام اب مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔ مسائل کا حل موجودہ حکومت کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا ہے۔ عوام حکومت سے نجات چاہتے ہیں، جس کے لئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے …

Read More »

آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا گیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا ہے جو ملکی استحکام اور آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر چل رہی ہے جس کی وجہ سے آئے روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران وائرس سے نجات پانا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران وائرس پاکستانی شہریوں کے لئے کورونا وائرس سے بھی زیادہ نقصان دہ ہے جس سے نجات پانا پوری قوم کی اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے اسٹیٹ بینک کے گورنر کو آئی ایم ایف کا ایجنٹ قرار دے دیا

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا گورنر آئی ایم ایف کا ایجنٹ ہے جو پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کی غلام بنانے کی سازش میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

منی بجٹ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش کیا جانے والا منی بجٹ غریب عوام پر خودکش حملہ ہے جس سے مہنگائی آسمان تک پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اسٹیٹ بینک عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو فروخت کردیا ہے اور عوام کو اس کی غلامی پر مجبور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »