Tag Archives: آئی ایم ایف

پاکستان کے لیے قرض کی منظوری، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے قرض پروگرام …

Read More »

وزیراعظم آج ریاض میں ایم ڈی آئی ایم یف سے ملیں گے

وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورۂ سعودی عرب کا آج دوسرا دن ہے جہاں وہ آج ریاض میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ عالمی صحت کے ایجنڈے پر سیشن میں اظہار خیال کریں …

Read More »

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال جی …

Read More »

اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پاکستان کی آئی ایم ایف کو باضابطہ درخواست

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کو نئے قرض پروگرام کیلئے باضابطہ درخواست کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ ماہ مشن پاکستان بھیجنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت 6 ارب …

Read More »

پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ نئے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مشن اسلام آباد آئے …

Read More »

مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سمیت دیگر اداروں سے مثبت بات چیت رہی، ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں چینی ٹی وی کو انٹرویو …

Read More »

آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، وزیر خزانہ

(پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پہلے ٹیکس نیٹ میں نہ آنے والے شعبوں سے ٹیکس لینا اور نجکاری ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانا ہوگا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سعودیہ کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں، 14 کو واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جارہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے …

Read More »

ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد حصول اقتدار ہے، پی ٹی آئی نے اداروں …

Read More »