Tag Archives: آئی ایم ایف

سعودیہ کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں، 14 کو واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ابھی ہم سعودی عرب کا کامیاب دورہ کر کے آئے ہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جارہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کے …

Read More »

ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے لے کر تنخواہیں ادا کر رہے ہیں اور ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، ہم کب تک قرضوں کی زندگی گزاریں گے۔ وزیراعظم نے ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج روزہ ہے …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہو گا۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا مقصد حصول اقتدار ہے، پی ٹی آئی نے اداروں …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت …

Read More »

وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام سونپنے پر غور

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی مکینزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہاؤس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہو رہا ہے۔ باخبر ذرائع نے دی …

Read More »

بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری بیماری اور مصیبت کا …

Read More »

ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کے لیے ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بجٹ قرضوں پر چل رہا ہے، …

Read More »

پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ وزیراعظم آفس دیکھ رہا ہے، مزید معلومات ملتے ہی آگاہ کیا جائے گا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اسرائیل …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط، نواز شریف اور شہباز شریف نے ملک دشمنی قرار دیدیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے …

Read More »