Tag Archives: 9 مئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن

چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالانوں میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی واقعات سے متعلق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کے بجائے …

Read More »

میں کوشش کرتا تو وزیراعظم بن سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کوشش کرتا تو وزیر اعظم بن بھی سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عون عباس بپی نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، …

Read More »

پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی لاہور کے کوآرڈینیٹر ذیشان عظمت نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذیشان عظمت نے صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن ڈاکٹر مراد راس سے ملاقات کی، اور عبدالعلیم خان اور جہانگیر خان ترین کی قیادت پر بھرپور …

Read More »

9 مئی واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے پاکستان میں کچھ نہیں بچا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے پاکستان میں کچھ نہیں بچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد …

Read More »

انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022 کے درمیان پاکستان غیرمعمولی دور سے گزرا، اس تبدیلی کے اثرات بہت دیر سے جائیں گے۔ سوشل …

Read More »

عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتیں ریاستی دہشتگرد اور چوروں کی پناہ گاہیں نہیں ہوتیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی واقعات کیس میں مزید دفعات شامل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج کیس میں مزید دفعات شامل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی پر بغاوت پر اُکسانے اور جنگ چھیڑنے کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ اسی طرح دنگا …

Read More »

9 مئی کے 6 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پولیس کو  9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 6 مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 9 …

Read More »