Tag Archives: یوم عاشور

امام حسینؑ کی شہادت ایک ایسا المناک واقعہ ہے کہ صدیاں گزرنے کے باوجود اس کا غم تازہ ہے، وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خانے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یوم عاشور اسلام کی آمد سے قبل بھی اہم خصوصیات کا حامل رہا ہے لیکن نواسئہ رسولﷺ کی شہادت سے اسکی اہمیت اور زیادہ ہو گئی ہے، امام عالی …

Read More »

واقعہ کربلا پوری انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم درسگاہ ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ امام حسین ؑنے شخصی آمریت کے خلاف جہاد کیا اور ان اصولوں کو زندہ رکھا …

Read More »

حضرت امام حسینؑ نے جان دے دی لیکن باطل کے سامنے سر نہ جھکایا، عثمان بزدار

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 10 محرم الحرام سن 61 ھ کو کربلا میں حضرت امام حسین ؑ نے جان دے دی لیکن باطل کے سامنے سر نہ جھکایا، تاریخ میں شہید زندہ رہتے …

Read More »

شہادت امام حسینؑ اُمتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم درس ہے، صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم عاشور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یوم عاشور نہایت عظمت اور احترام کا حامل دن ہے، اسلامی اور انسانی تاریخ کے متعدد عظیم واقعات اس سے منسلک ہیں لیکن اُمتِ مسلمہ کے نزدیک …

Read More »