Tag Archives: گورنر

اگر 500 کسان مر گئے تو کیا وہ میرے لیے مر گئے؟ جب مودی نے تکبر سے ملک کو جواب دیا

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ جب انہوں نے تین متنازعہ زرعی قوانین پر وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی تو انہیں بہت فخر محسوس ہوا اور انہوں نے کسانوں کے مسئلہ پر براہ راست بات بھی نہیں کی۔ ملک نے کہا …

Read More »

پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت کی نوازشریف سے اہم ملاقات

نواز شریف مخدوم احمد محمود

لندن (پاک صحافت) پنجاب کی بڑی سیاسی شخصیت سابق گورنر مخدوم احمد محمود نے لندن میں نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی نے مسلم لیگ ن کے قائد اور …

Read More »

خیبرپختونخوا کے جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیراعلی اور گورنر جیالا ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری نے خیبرپختونخوا کے جیالوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ جیالوں کے جذبہ اور محنت سے وزیراعلی اور گورنر جیالا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور میں یوم تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ جلسے …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، صوبائی کابینہ تحلیل

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال خان عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے، صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے بھی تصدیق کر دی ہے۔  خیال رہے کہ جام کمال کے استعفی کے بعد بلوچستان کی صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کے اجلاس …

Read More »

صہیونی عسکریت پسندوں کا مغربی کنارے میں مظاہرین پر حملہ

حملہ

ٹوباس {پاک صحافت} مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج کی پرتشدد کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے اناطولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ “ٹوباس کے گورنر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں …

Read More »

عمران اسماعیل کو سندھ کے مسائل وفاق کے سامنے رکھنے چاہئیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے لیکن پی ٹی آئی رہنما  عمران اسماعيل وفاق کا نمائندہ ہونے کے باوجود سندھ کے مسائل پر بات کرنے کو تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران اسماعیل کو …

Read More »

کراچی کے مسائل پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے سندھ کے ساتھ کراچی شہر کے مسائل بھی صرف پیپلزپارٹی ہی حل کررہی ہے۔ جبکہ گورنر اپنے گھر میں آرام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی کی نسبت اب …

Read More »

جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد جسٹس محمد امیر بھٹی نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا آج حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے …

Read More »

وزیراعظم عمران خان اپنے کئے وعدے یاد کریں۔ ایم کیو ایم

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہماری جماعت اور کراچی سے کئے گئے وعدے یاد کریں۔ اس حوالے سے وفد نے گورنر سندھ کو بھی مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے …

Read More »