Tag Archives: گواہ

بشری بی بی کے خواب کی تعبیر پر عمران خان بڑے بڑے وزیر مقرر کرتے تھے۔ عون چوہدری

عون چوہدری

راولپنڈی (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کے خواب کی تعبیر پر عمران خان بڑے بڑے وزیر مقرر کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کل جرح کی گئی …

Read More »

عزیر بلوچ کیخلاف 3ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف کیسز میں بریت کے معاملے پر پراسیکیوشن کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 3 ماہ میں مقدمات نمٹانے کا حکم دے دیا۔ یاد  رہے کہ عزیر بلوچ اب تک سنگین نوعیت کے 25 …

Read More »

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس، عون چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سعودی عرب کی “ایم بی سی” نے ایک صہیونی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا

پرچم

پاک صحافت صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی “پارٹنر” نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایم بی سی گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی “پارٹنر” مواصلاتی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بزبان خود اعتراف جرم کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے جرم …

Read More »

عمران خان کے اپنے وزراء بھی اب تحریک انصاف کی انتقامی کارروائیوں کے گواہ بن گئے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اپنے وزراء بھی اب ان کی جانب سے سیاسی مخالفین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کے گواہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی نایب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

رانا شمیم کے بیان نے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش کو بے نقاب کیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے بیان حلفی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف، مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی …

Read More »