Tag Archives: کوئٹہ

حافظ حمداللہ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہم نے مار دیا۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حافظ حمداللہ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہم نے مار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ پر …

Read More »

کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام

دھماکا خیز مواد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز …

Read More »

ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، صوبیدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں نے کوئٹہ کے قریبی علاقے ولی تنگی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر پاک فوج کے صوبے دار قیصر رحیم شہید ہو گئے جبکہ 1 سپاہی شدید زخمی ہوا ہے۔ پاک …

Read More »

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم حملے

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس پر ہوئے دو دستی بم حملوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار …

Read More »

کوئٹہ انتظامیہ کی سریاب روڈ پر کارروائی، گودام سے سینکڑوں ٹن چینی برآمد

چینی

کوئٹہ (پاک صحافت) ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3 گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کارروائی میں …

Read More »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 دہشتگرد …

Read More »

انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 90 …

Read More »

وزیراعظم کا کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان

گرین بس

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ کیلئے 100 گرین بسوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان مردان علی ڈومکی نے کوئٹہ کے لیے 100 گرین بسیں دینے کے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ کوئٹہ میں گفتگو کے دوران …

Read More »

ماضی کے سیاست دان جیل جانے پر فخر محسوس کرتے تھے۔ اختر مینگل

اختر مینگل

کوئٹہ (پاک صحافت) اختر مینگل کا کہنا ہے کہ ماضی کے سیاست دان جیل جانے پر فخر محسوس کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی۔ مینگل) سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ سردار عطاءاللہ مینگل نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ اُس …

Read More »

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

بجلی بل

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف آج بھی ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے کہیں میٹر توڑے تو کہیں بلوں کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا، …

Read More »