Tag Archives: کمی

عمران خان نے پنجاب اسمبلی ممبران کی تعداد میں کمی کا اعتراف کرلیا۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب اسمبلی ممبران کی تعداد میں کمی کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکومت کا تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریممی برانڈ گھی کا ایک کلو پاؤچ اب 512 روپے کی بجائے 500 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی سمیت مختلف اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی ہے جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں کی مد میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے …

Read More »

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا پھر بھی ڈالر اوپر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے …

Read More »

وزیر خزانہ کیجانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی سطح پر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہائی سپیڈ …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ چند روز تک پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14 روپے فی لیٹر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »