Tag Archives: کمپنی

حکومت کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عالمی مارکیٹ سےمہنگی ایل این جی خریدنے سے بچنے کیلئے آذر بائیجان کی سرکاری کمپنی سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کو مزید 18 کمپنیوں سے غیرقانونی فنڈنگ کا انکشاف

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کے 18 کمپنیوں سے رقوم لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کو ہونے والی غیرقانونی فنڈنگ کی تحقیقات جاری ہیں، مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو …

Read More »

پاکستان میں اسرائیلی ہیکرز کی جانب سے معلومات کی چوری کا خطرہ

سرقت

پاک صحافت پاکستان میں شہریوں کی ذاتی معلومات چوری کرنے میں اسرائیلی ہیکرز کی سرگرمیوں کے بارے میں کچھ رپورٹس کی اشاعت کے بعد، یہ معاملہ اسلام آباد کی حکومت کی تشویش کا باعث بنا اور پاکستانی حکام نے وزارت اور اس ملک کے دیگر اہم اداروں کو خبردار کیا۔ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

یوٹیوب کا اسٹوریز فیچر ختم کرنے کا اعلان

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پر اسٹوریز فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیچر 2018 میں متعارف کرایا گیا تھا اور کریٹیرز میں کافی مقبول تھا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اب کمپنی کی جانب سے اسٹوریز کی بجائے کمیونٹی پوسٹس اور …

Read More »

آئی فونز میں نئی اور دنگ کردینے والی منفرد ٹیکنالوجی کا اضافہ

(پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے اور ان کے بارے میں کافی تفصیلات بھی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔ مگر آئی فون 15 سیریز کی ڈیوائسز کی لاک اسکرین اسمارٹ ہوم ڈسپلے کا کام بھی کرسکے گی۔ لیکس کے مطابق …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کیلئے ممکنہ خطرہ قرار

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی جیسے وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والے افراد نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ایسے ممکنہ خطرات کے بارے میں بتایا جو  ایک دہائی کے اندر حقیقت بن سکتے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی …

Read More »

یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی

یوٹیوب

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو بہت جلد 30 سیکنڈ کے ایسے اشتہارات نظر آئیں گے جن کو …

Read More »

ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ٹک ٹاک سرچ ویجیٹس متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ سرچ انجن کے شعبے میں گوگل …

Read More »

گوگل میپس کو مکمل بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔ گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive) ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے لوگوں کے لیے مطلوبہ منزل تک جانے کا راستہ سمجھنا آسان ہو …

Read More »