Tag Archives: کمپنی

گوگل میپس کو مکمل بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین ایپ میپس کے استعمال کا تجربہ اب مکمل طورپر بدلنے والا ہے۔ گوگل میپس میں ایمرسیو (Immersive) ویو کا پہلے سے زیادہ بہتر فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے لوگوں کے لیے مطلوبہ منزل تک جانے کا راستہ سمجھنا آسان ہو …

Read More »

گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ پاکستانی صارفین کو  بھی دستیاب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ 2 ماہ کی آزمائش کے بعد گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ انگلش، جاپانی اور کورین بولنے یا لکھنے …

Read More »

برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) برطانیہ میں رہنے والے افراد کے لیے واٹس ایپ تک رسائی ختم ہونے کا امکان ہے اور ایسا برطانوی حکومت اور میسجنگ کمپنی کے درمیان تنازع کے باعث ہوگا۔ برطانوی حکومت کے آن لائن سیفٹی بل کے تحت آف کوم نامی ادارے کو سوشل نیٹ ورکس کنٹرول کرنے …

Read More »

گوگل کے پہلے فولڈ ایبل فون کی اولن جھلک

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی اولین جھلک جاری کر دی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پوسٹ ویڈیو میں گوگل کی جانب سے پہلے فولڈ ایبل پکسل فون کے ڈیزائن کو دکھایا گیا۔ یہ فون کھل کر کسی ٹیبلیٹ جیسی شکل اختیار …

Read More »

ٹک ٹاک سے پیسے کمانہ اب بہت آسان ہوگیا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اب یہ عمل زیادہ آسان بنایا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نئے کریٹیر فنڈ کو مزید صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا اعلان فروری میں ہوا تھا …

Read More »

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

چوہدری پرویز الہی

گوجرانوالہ (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سورس رپورٹ پر اپنی مدعیت میں درج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف …

Read More »

آئی فون 15 پرو ماڈلز کی تصاویر سامنے آگئیں

(پاک صحافت) ایپل کے نئے آئی فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر ان کے حوالے سے حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ لیکس سامنے آئی ہیں۔ اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس کے ڈیزائن کی واضح جھلک پیش …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں ’ایپ گروتھ لیب‘ شروع کرنے کا اعلان

گوگل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں ایپ انڈسٹری کے فروغ  اور  ترقی کیلئے گوگل نے رواں سال جون سے ایپ گروتھ لیب شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر  اپنے کاروبار کو  وسعت دینے کے خواہشمند  پاکستانی ایپ ڈیولپرز، کمپنیز  اور  اسٹوڈیوز چار ماہ جاری رہنے …

Read More »

گوگل ایک نئے اے آئی سرچ انجن کو تیار کرنے میں مصروف

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے مگر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ جی پی ٹی نے اسے خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن پر …

Read More »

ٹک ٹاک  کی جانب سے 3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی سوا کروڑ ویڈیوز حذف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران پاکستانی صارفین کی سوا کروڑ سے زائد ویڈیوز حذف کر دی ہیں۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ ہی کروڑوں ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں جن کے مواد کی جانچ پڑتال کمیونٹی گائیڈ …

Read More »