Tag Archives: کفایت شعاری

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800cc سے زائد کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت

گاڑیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں …

Read More »

انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کل کا نوٹیفکیشن میری رائے میں بہترین فیصلہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کل کا نوٹیفکیشن میری رائے میں بہترین فیصلہ ہے، اگر عمران خان گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ کرانا چاہتے ہیں تو آئیں ہم تیار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک …

Read More »

پاکستانی سفارتخانوں میں یوم پاکستان کفایت شعاری سے منانے کا اعلان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے یوم پاکستان اپنے بجٹ کے مطابق کفایت شعاری سے منائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول نے ابھی ماریطانیہ کا دورہ مکمل کیا ہے، انہوں نےماریطانیہ میں او آئی سی …

Read More »

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا ۔ خیال رہے کہ اعظم نذیر تارڑ تنخواہ اور الاؤنسز لینے  سے دستبردار ہوگئے ہیں۔  اعظم نذیر تارڑ کے مطابق کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں یہ فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات  کے …

Read More »

کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں کٹوتی کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کفایت شعاری کا نعرہ لگا کر قومی خزانے کو بے دردی سے لوٹا گیا۔ حکومت سے پہلے سادگی اور کفایت شعاری کی تبلیغ کرنے والا شخص بنی گالا اور وزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر پر …

Read More »

فرانسیسی مسلم کونسل کی تحلیل، ایلیسی کی اسلام دشمنی کا نتیجہ

فرانس

پیرس {پاک صحافت} فرانسیسی حکومت کی جانب سے “اسلامی اصولوں کے چارٹر” کے نام سے ایک دستاویز کی منظوری اور اس پر عمل درآمد کو ایک سال گزر چکا ہے۔ اس وقت کے دوران، فرانسیسی مسلم کونسل کو تحلیل کر دیا گیا، اور کفایت شعاری نے تین اسلامی انجمنوں کو …

Read More »