Tag Archives: کرپشن

پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے۔ عمران خان اور اس کی نااہل ٹیم نے اس کے علاوہ کوئی ترقی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع …

Read More »

کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے ثبوت جلد میڈیا کو پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

حکومت نے پوری قوم کے ساتھ فراڈ کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی اوپر بیٹھ کر اپوزیشن کو گالیاں دیتا ہے، کرپشن کا راگ الاپتا ہے، حکومت نے پوری قوم کے ساتھ فراڈ کیا، یہ کرپشن کرپشن کا …

Read More »

حکومت کیجانب سے کورونا ریلیف پیکیج میں کرپشن کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت رنگ روڈ اسکینڈل کی طرح کورونا ریلیف پیکیج میں بھی بھرپور طریقے سے کرپشن کررہی ہے جس کی وجہ سے آڈٹ رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

جہانگیرترین نے عمران خان سے انصاف کی اپیل کردی

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ سیاست کی جارہی ہے ہمیں انصاف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما جہانگیر ترین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی کی نااہلی اور نالائقی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی عروج کو پہنچ چکی ہے۔ اگر بروقت روک تھام نہیں کیا گیا تو عوام دشمن حکومت مزید تباہی پھیلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے …

Read More »

کرپشن،کمیشن اورپروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کرپشن، کمیشن اور پروٹیکشن عمران حکومت کے تین وارداتی اصول ہیں۔ عمران خان پہلے چوری میں سہولت کار بنتے …

Read More »

چور حکومت کا مسئلہ شہباز شریف کا عشائیہ اور پی ڈی ایم ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی حکومت کو چور اور نالائق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق، نااہل اور چور حکومت کا مسئلہ شہباز شریف کا عشائیہ، مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم ہے، جبکہ عوام کا مسئلہ آٹا، …

Read More »

جہانگیر ترین گروپ کو این آر او مل گیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین  گروپ کو این آر او مل گیا ہے۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار صاحب اتنے دن وزیر اعلیٰ …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ کرپشن آج ہو رہی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ کرپشن اور خورد برد آج ہورہی ہے جبکہ پیپلزپارٹی سمیت نیب نے بھی اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »