Tag Archives: کراچی

ان شاءاللہ بلاول بھٹو اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) رہنما پیپلزپارٹی ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ان شاءاللہ بلاول بھٹو اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان نے میئر کا الیکش ہارنے کے بعد طوطا …

Read More »

شہبازشریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر پاکستان کو …

Read More »

حافظ نعیم الرحمٰن سے لاکھ اختلافات ہوں مگر وہ میرے لیے قابلِ احترام ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سے لاکھ اختلافات ہوں مگر وہ میرے لیے قابلِ احترام ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا، شیروانی 4 سال بعد آجائے گی، حافظ نعیم صاحب رواداری کو …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ عید کے روز پاکستان کیلئے بہت اچھی خبر ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ عید کے روز پاکستان کے لیے بہت اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

شبر زیدی کا سابق حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے سے اہم انکشاف

شبر زیدی

کراچی (پاک صحافت) شبر زیدی نے سابق حکومت کے معاشی پلان اور ڈیفالٹ کی خبروں کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت آنے کے ایک …

Read More »

اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اپنے آپ کو عوامی کہنے سے کوئی عوامی نہیں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خاموشی سے کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔ عوام …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

عید

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے گرفتاریوں سے نہیں بچ سکیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں کہ وہ گرفتاریوں سے بچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ملک سے غربت، جہالت اور عدم برداشت کے رویوں کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے عید پیغام میں کہا ہے …

Read More »

مصطفی کمال کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ کراچی کے عوام کے ریجیکٹڈ لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »