Tag Archives: کراچی

سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ نگران وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلی …

Read More »

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام دیکھ لیں ان کے احتساب سے کون بھاگ …

Read More »

کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں، حساس اداروں کی رپورٹ

قرضہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مرتب فہرستوں میں شامل افراد کے گھروں پر ٹارگٹڈ کارروائیاں …

Read More »

آصف زرداری دو ہفتے لاہور میں قیام کے بعد کراچی روانہ

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری لاہور میں 2 ہفتے قیام کے بعد واپس کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں قیام کے دوران مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال …

Read More »

کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول 23واں روز،  آج ’اختیار‘ اور ’انار کلی سے آگے‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 23 واں روز ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج شام 7 بجے تھیٹر پلے ’اختیار‘ پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھیٹر فیسٹیول میں دوسرا شو ’انار کلی سے آگے‘ …

Read More »

نگراں وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے سکرنڈ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ سکرنڈ میں ہونے والا واقعہ دکھ بھرا ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، امن …

Read More »

ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا

عید میلادالنبی

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں کل 12 ربیع الاول عقیدت اور احترام کیساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عاشقان رسول کی جانب سے کراچی سمیت مختلف شہروں کو برقی قمقموں سے بھی سجایا گیا۔ مختلف شہروں کا ٹریفک پلان بھی جاری کردیا …

Read More »

21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پتہ چل جائے گا نوازشریف کتنے مقبول لیڈر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ نوازشریف کے استقبال …

Read More »

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیرقانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو لیگل نوٹس جاری کردیا ہے، نوٹس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگران وزیراعلی سندھ بھی …

Read More »

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے،سڑکوں کی صفائی خود مانیٹر کروں گا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے،سڑکوں کی صفائی خود مانیٹر کروں گا۔ خیال رہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرِ صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور محکمۂ انجینئرنگ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس …

Read More »