Tag Archives: کراچی

کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ کسی جماعت کو سندھ تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بدقسمتی سے ہم 14 سے 15 …

Read More »

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) صرف ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.61 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.64 ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.10 کروڑ ڈالر کمی سے 5 …

Read More »

کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے …

Read More »

جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کر پارہے ان کو گھر بھیجیں۔ وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کر پا رہے ان کو گھر بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی جرائم کی رپورٹ پر برہم ہوگئے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ نے کرائم رپورٹ پر آئی …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز

پاک فضائیہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 14 ملکی بین الاقوامی فضائی مشق کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل طارق محمود غازی، ایئرآفیسر کمانڈنگ، …

Read More »

مرتضیٰ وہاب کا 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ مرتضٰیٰ وہاب کی جانب سے آر او آفس میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کے …

Read More »

کراچی کی  نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، 14 افغان باشندے گرفتار

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران 14 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے تھے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے …

Read More »

آرمی چیف کی سرکاری اداروں کو غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

جنرل عاصم منیر

کراچی (پاک صحافت) آرمی چیف نے ہدایت دی ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اور دیگر سرکاری ادارے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور انہوں نے …

Read More »

بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم ہوا کہ امتحانی نتائج تیار …

Read More »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

ٹرانزٹ ٹریڈ

کراچی (پاک صحافت) وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت نے ایس …

Read More »