Tag Archives: کالجز

اساتذہ سے اظہار یکجہتی، خواجہ آصف احتجاجی مظاہرے میں پہنچ گئے، حکومت پر کڑی تنقید

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے احتجاج میں پہنچ گئے، اس موقع پر خواجہ آصف نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

تعلیمی ادارے

اسلام آباد (پاک صحافت) این سی او سی کی جانب سے پیر گیارہ اکتوبر سے تمام تعلیمی اداروں کو معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کلاسز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی او …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے، والدین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ جمع کرانا لازمی قرار

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں، تاہم بچوں کے والدین کے لئے کورونا ویکسینیشن کارڈ جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے،  اس حوالے سے وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کہتے ہیں کہ والدین کی ذمہ داری ہے وہ اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں …

Read More »

اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔ وزیرتعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جلد صوبے بھر میں اسکولز اور کالجز میں ابتدائی ضروریات کے تمام وسائل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم کے ترقیاتی کاموں کے متعلق ایک اہم …

Read More »

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دو ہفتے کے لئےبند

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دوہفتے کے لئےبند

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس نے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا ہے ،وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا،دونوں سرکاری کالجز کو 14 روز کیلئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »