Tag Archives: کارکردگی

پی آئی اے سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ  پاکستان انٹرنشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت ہوابازی کے تمام شعبوں کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  ملکی ہوابازی کی صنعت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران نیازی اینڈ کمپنی غصے میں ہر ایک کو کاٹنے سے گریز کریں، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلا م آباد (پاک صحافت) جے یو آئی ترجما ن اسلم غوری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اینڈ کمپنی غصے میں ہر ایک کو کاٹنے سے گریز کریں، عمران نیازی کا کراچی شو فلاپ تھا، الزام تراشیوں، نام بگاڑنے …

Read More »

عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں “میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، …

Read More »

ناکام صدر؛ بائیڈن کی مقبولیت عروج پر

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ میں ایک نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 58 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ وہ جو بائیڈن کی بطور صدر کارکردگی کو قبول نہیں کرتے۔ منگل کو پاک صحافت کے مطابق، ہل ویب سائٹ نے لکھا: سی بی ایس پول میں، یوگا انسٹی ٹیوٹ …

Read More »

بالی ووڈ فلم ’RRR‘ باکس آفس پر ریکارڈ منافع کمانے میں کامیاب

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ فلم ’RRR‘باکس آفس پر ریکارڈ منافع کمانے میں کامیاب ہو گئی۔  یاد رہے کہ فلم ’RRR‘ کو 25 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا اور پچھلے دو دنوں سے فلم مسلسل فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم …

Read More »

امیر مقام نے عمران خان کو محدود ذہنیت کا مالک شخص قرار دے دیا

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے وزیر اعظم عمران خان کو محدود ذہنیت کا مالک شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کس بنیاد پر وزراء کو کاکردگی سرٹیفیکیٹ دے دیئے گئے جبکہ عمران خان کو تو ایوارڈ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دیدیا ہے۔ …

Read More »

حالیہ کارکردگی کے سرٹیفکیٹ حکومتی ناکامی اور نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ فیصل ووڈا کی نااہلی اور حالیہ کارکردگی کے سرٹیفکیٹ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے واضح ثبوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے سے …

Read More »

نالائق نااہل فیلڈ وزیراعظم کارکردگی کے ایوارڈ دے رہا ہے، شرم آنی چاہئیے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق نااہل فیلڈ وزیراعظم کارکردگی کے ایوارڈ دے رہا ہے ، شرم آنی چاہئیے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب تک فیل وزیراعظم گھر …

Read More »

حکومت کی تین سالہ کارکردگی بدانتظامی، کرپشن اور ناکامیوں سے بھری ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی تین سالہ کارکردگی میں بدانتظامی، کرپشن اور ناکامیوں کے سوا کوئی کارنامہ شامل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »