Tag Archives: کاروائی

جرائم پیشہ روپوش ملزمان کے تصویری بینرز نام ، پتے کیساتھ اہم شاہراوں پر آویزاں کرنیکا فیصلہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں جرائم پیشہ روپوش ملزمان کے تصویری بینرز اہم شاہراوں پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بینرز لگانے کا مقصد جرائم پیشہ افراد سے عوام کو باخبر رکھنا ہے،پولیس نے ان مطلوب ملزمان کی گرفتاری میں عوام سے بھی مدد کی اپیل …

Read More »

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپوں میں فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں دو دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ دفاع وطن کے لیے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات …

Read More »

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر نے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ نادرا کی جانب سے افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا کے معاملے پر84 اہلکاروں …

Read More »

گرفتار افغان ٹی ٹی پی دہشتگردوں کا پاکستان میں دہشتگردی کا اعتراف

دہشتگرد

اسلام آباد (پاک صحافت) گرفتار افغان دہشت گردوں نے کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک ہونے اور پاکستان میں کارروائیوں کا اعتراف کر لیا۔ دہشت گرد سیف اللہ نے کہا ہے کہ 10 مارچ کو ہم 11 آدمی افغان سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہوئے، ہم 11 افراد …

Read More »

کارروائی صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ہو رہی ہے، وزیرِ قانون سندھ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ قانون و انسانی حقوق سندھ عمر سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں کارروائی صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم افراد کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ …

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہر خان فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑیں

(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بھی اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حق میں بیان دے دیا۔ اداکارہ گوہر خان نے فلسطینیوں کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ  نے سوشل میڈیا پر لکھا …

Read More »

کراچی کی  نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، 14 افغان باشندے گرفتار

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران 14 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے تھے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا، وزارتِ اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا۔ وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کے انخلا میں صرف 27 دن باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ اطلاعات نے خبردار کرتے ہوئے …

Read More »

شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شر پسندوں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی …

Read More »

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 …

Read More »