Tag Archives: ڈرامہ سیریل

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ اس وقت ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا، آغا مصطفیٰ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا مصطفیٰ نے یکے بعد دیگر ہٹ ڈرامے دینے کے باوجود کام نہ ملنے اور کام کی تلاش میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں سُپر ہٹ، بلاک بسٹر …

Read More »

اداکاہ غزل صدیقی کی ٹی وی اسکرین پر دوبارہ واپسی

غزل صدیقی

کراچی (پاک صحافت) مقبول اداکارہ غزل صدیقی جلد ہی ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بُک پر انہوں نے ڈرامہ کے سیٹ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے رمضان پلے ’چاند تارا‘ سے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا …

Read More »

پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اداکارہ فیروز خان نے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ خیال رہے کہ اداکار فیروز خان نے کعبہ شریف سے مداحوں کے لئے اپنی تصویر بھی شیئر کر دی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ …

Read More »

علیزے شاہ نے اپنی معنی خیز پوسٹ سے ناقدین کے منہ بند کردیے

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی معنی خیز پوسٹ سے ناقدین کے منہ بند کردیے، ہر گزرتے دن کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بننے والی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے …

Read More »

ڈرامہ سیریل ‘خدا اور محبت 3’ کی کامیابی پر اقرا عزیز مداحوں کی مشکور

خدا اور محبت

کراچی (پاک صحافت) نجی ٹی وی چینل پر مقبول ہونے والے ڈرامے ‘خدا اور محبت 3’ کی کامیاب پر ڈرامے کی مرکزی کردار ادا کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے مداحوں کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میگا سیریل کو بے حد پیار دینے …

Read More »

ڈرامہ سیریل” خدا اور محبت 3 ” نے مقبولیت میں ”میرے پاس تم ہو” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

خدا اور محبت 3

کراچی (پاک صحافت) نجی ٹی وی کے ڈرامہ ”محبت اور خدا 3″ نے مقبولیت  میں  ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو” کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ ڈرامہ خدا اور محبت نے یوٹیوب پر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل  پر سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ کے …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کی جانب سے اعتراض پر یمنیٰ زیدی کا ردعمل

دل ناامید تو نہیں

کراچی (پاک صحافت)  ڈرامہ سیریل ’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے جس پر یمنیٰ زیدی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ …

Read More »