Tag Archives: چینی کمپنی

وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاور پلانٹس امپورٹڈ کوئلے سے مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو ملکی پاور پلانٹس درآمد شدہ کوئلے سے تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی دعوت دے دی۔ چئیرمین شنگھائی الیکڑک گروپ وو لی کی سربراہی میں شنگھائی الیکڑک گروپ کے وفد نے وزیراعظم سے اسلام آباد میں …

Read More »

کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کے لیے تیار

کراچی (پاک صحافت) کوکا کولا چینی کمپنی رئیل می کے اشتراک سے اپنا خصوصی فون پیش کرنے کو تیار ہے۔ لیکس کے مطابق کوکا کولا کے خصوصی ایڈیشن کا فون رئیل می 10 یا رئیل می پرو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فون کے بیک پر دو کیمرے دیے جائیں …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا

شیاؤمی

کراچی   (پاک صحافت)  چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے لائٹ 12 کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا، فون کے بیک پر 3 کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں مین …

Read More »

چینی کمپنی نے طاقتور ترین اور سستا فون پاکستان میں متعارف کر دیا

ففٹی آئی پرائم

کراچی (پاک صحافت) چینی کمپنی نے  ریئل می نے طاقتور ترین اور سستا فون پاکستان میں متعارف کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے پیش کردہ ’ففٹی آئی پرائم‘ کے فرنٹ اور بیک پر ایک ایک کیمرا دیا گیا ہے، جس وجہ سے اس کی قیمت بھی مناسب رکھی گئی ہے۔ …

Read More »

ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، اشتہارات کے ذریعے کمانا ممکن ہو گیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے ویڈیوز بنانے والوں کے لیے بذریعہ اشتہارات ریونیو شیئرنگ پروگرام متعارف کروا دیاہے۔ اب ٹک ٹاک کے نئے پلس پروگرام کے تحت کمپنیاں اپنے اشتہارات کو مخصوص کیٹگریز (ہیلتھ ، فیشن، کوکنگ، گیمنگ) کے مواد کو شامل کرسکیں گی۔ تفصیلات …

Read More »

چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مصوبہ بندی تیار کرلی

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے بھی اب امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی ٹھان لی ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی نے تھرڈ پارٹی کمپنیوں کے لیے اسمارٹ فون ڈیزائن کرنے پر غور شروع کردیا ہے جن کو وہ کمپنیاں اپنے برانڈز …

Read More »

امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان

ہواوے

کراچی (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی متوقع ہے۔ ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ  2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدننی میں 30 سے 40 ارب ڈالرز …

Read More »