Tag Archives: چیف آرگنائزر

پنجاب کا آج سے نیا دور شروع ہوگا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کا آج سے نیا دور شروع ہوگا، صوبے کے عوام نے ن لیگ کو واضح مینڈیٹ دیا۔ جاتی امراء لاہور میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے …

Read More »

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے 4 اسکواڈ، ٹریفک پولیس کا پائلٹ …

Read More »

مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتیں، کوئی سیاسی قیدی نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کش ہونے میں کوئی سچائی نہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور پنجاب سے وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد مریم نواز نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ قبول نہ کرنے کا مطلب اگر یہ اخذ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف سیاست سے کنارہ کش ہو رہے ہیں تو …

Read More »

مریم نواز وزیراعلیٰ بنیں تو این اے 119 کی سیٹ چھوڑ دیں گی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) ذرائع کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بنیں تو وہ قومی اسمبلی کی این اے 119 کی سیٹ چھوڑ دیں گی۔اس صورتحال میں این اے 119 کے ضمنی الیکشن پر ن لیگ خواجہ سعد رفیق کو ٹکٹ دے گی۔ دوسری …

Read More »

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف جیت کی تقریر کریں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کچھ حلقوں کے حتمی نتائج موصول ہوتے ہی جیت کی تقریر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ …

Read More »

ہم گوجرانوالہ کی تمام 20 سیٹیں جیتنے جارہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

گوجرانولہ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم گوجرانوالہ کی 20 کی 20 سیٹیں جیتنے جارہے ہیں۔ گوجرانوالہ میں خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ میں نواز شریف کو بتانا چاہتی ہوں، جب 4 سال آپ …

Read More »

ایک خاتون نے چوری کی ہے تو وہ بنی گالہ کے محل میں کیوں؟ مریم نواز

مریم نواز

سوات (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے نام لیے بغیر بشریٰ بی بی کو نشانے پر لے لیا۔ مریم نواز نے کہا کہ جب آپ کے بچے لندن میں آرام سے ہیں یہاں کے بچے سلاخوں کے پیچھے کیوں؟ جب …

Read More »

آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج مکافات عمل کے شاہکار چاروں طرف نظر آتے ہیں۔ ظفروال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ دن گن گن کر نارووال آنے کا انتظار کر …

Read More »