Tag Archives: چوکی

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …

Read More »

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

چترال

راولپنڈی (پاک صحافت) چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی شہید اور 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر 2023 کو جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے …

Read More »

کراچی رینجرز چوکی کو آگ لگانیوالے باپ بیٹا گرفتار

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 مئی کو رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارعِ فیصل پر واقع رینجرز کی چوکی کو آگ لگائی …

Read More »

پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پولیس گاڑی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر چوکی شیخان کے قریب دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے باعث چوکی …

Read More »

لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید

پولیس

لکی مروت (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی علاقے شہباز خیل میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیا سال شروع ہوتے ہی رات کو دہشت …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملہ

پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچروں اور دستی بموں سے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس سٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشتگردوں نے رات گئے راکٹ برسائے اور شدید فائرنگ کی مگر پولیس اہلکاروں …

Read More »

دہشتگردوں کی چوکی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ لانس دفعدار وقار علی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں …

Read More »

قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی، جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ رات ہرنائی، بلوچستان میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

بلاول بھٹو کی ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی مذمت

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی …

Read More »

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر واقع چوکی کو سرحد پار سے دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر لوئر …

Read More »