Tag Archives: چاند

پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند …

Read More »

پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا چاند منگل اور …

Read More »

چاند پر خلا بازوں کے پہننے کیلئے خصوصی خلائی سوٹ متعارف

(پاک صحافت) ناسا اور امریکی کمپنی ایکسیئم نے چاند مشن پر جانے والے خلابازوں کے پہننے کیلئے بنائے گئے نئے خلائی سوٹ کی رونمائی کردی۔ خلابازوں کے خصوصی سوٹ کی نمائش کے موقع پر ایکسیئم کا کہنا تھا کہ رواں برس گرمیوں کے بعد خلابازوں کو ٹریننگ کیلئے نئے سوٹ …

Read More »

پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب

اسلام آباد (پاک صحافت) پہلی بار ایک مسلم ملک کا خلائی مشن چاند پر پہنچنے کے قریب ہے۔ جی ہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا راشد نامی روور (Rover) 25 اپریل کو …

Read More »

چاند، مشتری اور زہرہ کا بیک وقت انسانی آنکھ سے خوبصورت نظارہ

کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مختلف ممالک میں بدھ کی رات کو چاند، مشتری اور زہرہ کا خوبصورت نظارہ انسانی آنکھ سے دیکھا گیا۔ خیال رہے کہ سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا ایک فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کیلئے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقعےکی تلاش …

Read More »

چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ ماہرین نے جدید نظریہ پیش کر دیا

کراچی (پاک صحافت) چاند کی مٹی کس کام آسکتی ہے؟ اس حوالے سے ماہرین نے  دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ کم کرنے کے کام آسکتی ہے۔ حال ہی میں سانئس دانوں نے ایک نیا نظریہ پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاند …

Read More »

2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے، ناسا نے بڑا اعلان کر دیا

چاند پر گھر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے۔ ناسا کے مطابق 2025 میں شیڈول آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے انسانوں کی 50 سال سے زائد عرصے بعد چاند کی سطح پر واپسی ہوگی۔ …

Read More »

ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) روئت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر …

Read More »

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »

آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا امکان

آرٹیمس 1 مشن

(پاک صحافت) ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو چاند پر بھیجنے کی تیسری کوشش نومبر کے دوسرے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے۔ اس مشن کو …

Read More »