Tag Archives: چاند

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکار

زمین

لندن (پاک صحافت) ایٹامک گھڑیوں اور ایسٹرانامیکل آبزرویشنز کے مطابق حیران کن طور پر زمین کے دن لمبے ہو گئے ہیں اور اس صورتحال نے سائنسدانوں کو الجھن کا شکار کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس تبدیلی سے ہمارے وقت کے درست تعین اور روزمرہ زندگی میں …

Read More »

آج پورے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الفطر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے

عید الفطر

پاک صحافت ایران، عراق اور ہندوستان سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر انتہائی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے جب کہ سعودی عرب، مصر، عرب امارات، کویت، قطر، لیبیا، سوڈان، بحرین، شام، لبنان اور ترکی میں عید الفطر منائی گئی۔ پیر کو.. موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان، عمان، اردن …

Read More »

مریخ سے سورج گرہن کیسے دکھائی دیتا ہے؟

کیلیفورنیا (پاک صحافت) حال ہی میں ناسا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا منظر مریخ سے کیسا دِکھائی دیتا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی خلائی ادارے کے پرزیورینس روور نے مریخ سے آلو نما چاند کے سورج کے …

Read More »

چاند کیسے وجود میں آیا، ماہرین نے راز سے پردہ ہٹا دیا

چاند

کیمبرج (پاک صحافت) چاند کیسے وجود میں آیا؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پتا لگا لیا۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2013 میں روس کے اوپر آسمان میں پھٹنے والا چیلیابنسک شہابِ ثاقب ممکنہ طور پر اس بڑی ٹکر میں شامل ہو جس کے نتیجے میں …

Read More »

چین کی جانب سے روس کے ساتھ مل کر چاند پر تحقیقی اسٹیشن بنانے کی تصدیق

خلائی مشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی جانب سے  روس کے ساتھ مل کر 2035 تک چاند پر تحقیقی اسٹیشن بنانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن(ILRS) کے منصوبوں کے متعلق تصدیق جمعے کے روز چین کی قومی اسپیس ایجنسی کے حکام کی جانب سے …

Read More »

اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ کے ٹکڑے کا مارچ میں چاند سے ٹکرانے کا امکان

چاند

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اسپیس ایکس فیلکن 9 راکٹ کے ٹکڑے کا مارچ میں چاند سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ خلاء میں موجود کچرے کو دیکھنے والے ماہرینِ فلکیات کی جانب سے ایسا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اسپیس ایکس راکٹ کا یہ بوسٹر …

Read More »

عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت مافیاز کو تحفظ اور سرپرستی دینے والی چھتری بن چکی ہے۔ پاکستان غلط سمت میں جارہا ہے، وزیراعظم اور ان کے …

Read More »

کیا واقعی چاند پر ایک پراسرار جھونپڑی موجود ہے؟

چاند پر جھونپڑی

بیجنگ (پاک صحافت) سائنسدانوں نے چاند کی سطح پر موجود پراسرار جھونپڑی کا معمہ بالآخر حل کر ہی دیا۔ یاد رہے کہ پچھلے مہینے، چین کے یوٹو-2 روور نے چاند کی اندھیری سمت کی جانب ایک پراسرار چیز دریافت کی تھی، لیکن روور کو یہ معلوم کرنے کے لیے کافی …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے حقیقی اڑن طشتری متعارف

اڑن طشتری

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ اڑن طشتری حقیقت میں بھی ایجاد کی جا سکتی ہے، اگر نہیں تو اب ماننا پڑے گا کیوں کہ اب  امریکی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے عملی طور پر اڑن طشتری سے مشابہ ڈیوائس تیار کرلی ہے۔ امریکا کی …

Read More »

محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آگیا، ہر طرف سوگ کی فضا

محرم الحرام

کراچی (پاک صحافت) محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل پہلی محرم الحرام ہوگی، جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ہر طرف سوگ کی فضا کا  سماں ہو گیا ہے۔  خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال …

Read More »