Tag Archives: پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز کا اجراء

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجراء کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق حکومت سندھ کے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکانات کی تعمیرات کے معاہدے پر دستخط ہو …

Read More »

فکرِ اقبال ہمارے لیے مشعل راہ ہے، نوجوان ان کی شاعری و سیاسی جدوجہد کو سینے سے لگا کر رکھیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی 84 ویں برسی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ فکرِ اقبال ہمارے لیے مشعل راہ ہے، نوجوان علامہ اقبال کی شاعری اور سیاسی جدوجہد کو سینے …

Read More »

عوام سمجھ چکے ہیں کہ تبدیلی کا مطلب تباہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام سمجھ چکے ہیں کہ نیا پاکستان کا مطلب مہنگائی، بے روزگاری اور غربت ہے، تبدیلی کا مطلب تباہی ہے۔ پاکستانی عوام جانتے ہیں وہ کسی قسم کے پروپیگنڈے کا شکار نہیں ہوں گے۔ …

Read More »

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے  پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق  ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے …

Read More »

منظور وسان کی جانب سے نواز شریف کی واپسی، بلاول کی شادی اور عمران خان سے متعلق اہم پیش گوئیاں

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی، مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی  اور وزیر اعظم عمران خان کے مستقبل سمیت کئی اہم پیش گوئیاں کر دیں۔ …

Read More »

سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

اپوزیشن کا لانگ ٹرم اتحاد ہی نجات کا راستہ ہے، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  دوسری جانب  انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔  انہوں …

Read More »

ڈہرکی اور خضدار ٹرین حادثہ، سندھ حکومت کا متاثرین کیلئے بڑا اعلان

ٹرین حادثہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے اور خضدار میں ہونے والے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لئے بڑا اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے جاں بحق افرادکے ورثا کوفی کس 5 لاکھ روپے اور زخمیوں کو ایک، …

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »