Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان نے ملک میں اتنی نفرتیں پیدا کی ہیں کہ ان سے بات چیت مشکل ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک میں اتنی نفرتیں پیدا کی ہیں کہ ان سے بات چیت مشکل ہے۔ تفصیلات …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں۔ کنور دلشاد کاکہنا ہے کہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کا خطرہ ہے، اگر وکلاء صحیح دلائل دیں تو …

Read More »

عمران خان کو منفی سیاست ترک کرنی چاہیے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب انہیں منفی سیاست ترک کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی معاملات زیر غور

وزیر خزانہ صدر مملکت

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی و اقتصادی معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام لانے کے لیے تحریک انصاف سے …

Read More »

اپوزیشن کو مثبت یو ٹرن لےکر اسمبلی میں آنا چاہیے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مثبت یو ٹرن لےکر اسمبلی میں آنا چاہیے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اگست 2023 تک اسمبلی کی مدت پوری ہوگی، سیلاب سے متاثرہ سندھ اور بلوچستان میں 6 سے 8 ماہ الیکشن نہیں کروا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان مردان میں بڑی وکٹیں گرانے کو تیار

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مردان میں بڑی وکٹیں گرانے کو تیار ہیں، ذرائع کے مطابق سینیٹ میں آزاد گروپ کے سربراہ سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور بھائی نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

الیکشن اکتوبر2024 میں بھی ہو سکتے ہیں، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ معاشی حالات اجازت نہیں دیں گے تو الیکشن اکتوبر2024 میں بھی ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ حافظ حمد اللہ نے اس موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو …

Read More »

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر

اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب سب پشیمان ہیں کہ ہم نے غلطی کی۔ …

Read More »

جمہوریت میں مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا  ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے، جمہوریت میں مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعظم …

Read More »