Tag Archives: پی ٹی آئی

چور وزیراعظم کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور اس کے ساتھی چور ہیں جس کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری بڑھی ہے۔ عوام الیکشن میں اس کا بدلہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مزید بائیس اشیاء مہنگی کردی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے آئے دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب مزید بائیس اشیاء کو مزید مہنگی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی اور نیب کا مک مکا ہوچکا ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف سمیت قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا، فیصل کریم کنڈی نے اپنے حالیہ بیان میں چیئرمین نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …

Read More »

نیب آرڈیننس سے حکومت نے خود کو این آر او دے دیا، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نیب آڑڈیننس سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ کابینہ، ذیلی کمیٹیوں، مشترکہ مفادات کونسل اور اسٹیٹ بینک کو نیب کی پہنچ …

Read More »

رواں ماہ سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے دیگر اشیاء کی طرح رواں ماہ سے بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی …

Read More »

سعید غنی کیجانب سے نیب چیئرمین کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا نیب چیئرمین کے متعلق سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہے وہ جلد مستعفی ہوجائیں گے کیونکہ ایک بار جو نیب چیئرمین بن جائے وہ دوبارہ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ملک و قوم کو دھوکا دینے والے کسی معافی کے حق دار نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کو دھوکہ دینے والے کسی معافی کے حق دار نہیں ہے عوام ووٹ کی طاقت سے انہیں بھرپور شکست دے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ملک کو لوٹنے والوں …

Read More »

نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں حکومت نے خود کو این آر او دے دیا، ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کی آڑ میں پی ٹی آئی حکومت نے خود کو این آر او (NRO) دے دیا۔ …

Read More »

مہنگائی کا سورج غریبوں کا حلق خشک کر چکا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں  کہا ہے کہ مہنگائی کا سورج غریبوں کا حلق خشک کر چکا ہے، آئی ایم ایف کی شرائط ماننے والے حکمران …

Read More »

یہاں حکومت صرف کرپٹ لوگوں کو ہی ملتی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ملتان (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہاں حکومت صرف کرپٹ لوگوں کو ہی ملتی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »