Tag Archives: پیپلز پارٹی

سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں انتہائی گرما گرمی دیکھی جارہی ہے،  خیال رہے کہ سندھ اسمبلی 3 مارچ کو سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں سمیت خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2،2 نشستوں کے لیے چناؤ کرے گی۔ سندھ اسمبلی کی 168 نشستوں میں سے جنرل نشست …

Read More »

سینیٹ انتخابات ، پی ڈی ایم کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے دیگر جماعتوں سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق جماعت اسلامی بھی سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن جماعتوں کو سپورٹ کرے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے …

Read More »

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »

سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے: خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے تحت ہونے چاہئے حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو ایوان میں لے آئے، یہ روایت ان حکمرانوں نے ڈالی ہے کہ ممبران کی خرید …

Read More »

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے کئی امیدواروں کے نام فائنل کر دئے

اسلام آباد(پاک صحافت) سینیٹ الیکشن کے پیش نظر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے کئی نشستوں پر امیدواروں کے نام فائنل کر لیئے ہیں۔ فہرست میں شبلی فراز، حفیظ شیخ، محسن عزیز، فیصل واؤڈا، دوست محمد، ثانیہ نشتر، سیف اللّٰہ نیازی، ڈاکٹر زرقا، بیرسٹر علی …

Read More »

غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے: بلاول

بلاول بھٹو

حیدرآباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے ، عوام حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں …

Read More »

بلاول کا دعویٰ، حکومت کو اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں

بلاول کا دعویٰ، حکومت کو اپنے ہی اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  حکومت کو خود اپنے ہی ارکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں ہے حکومت پورے ملک کو بتارہی ہے  کہ انتخابات سے قبل ہر حربہ استعمال کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات میں دھاندلی کرے گی۔ اسلام آباد …

Read More »

شازیہ مری کی کورونا  ویکسین معاملہ سے متعلق  وفاقی حکومت پر شدید تنقید

شازیہ مری

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کورونا معاملہ سے متعلق وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا  کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت کو ویکسین منگوانے کی اجازت نہیں دے رہی، صوبوں کے ساتھ حکومت دشمنی کر رہی ہے۔ شازیہ مری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا …

Read More »

مہنگائی اور کرپشن کی وجہ سے اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں: خورشیدشاہ

خورشید شاہ

کراچی(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کرپشن اور مہنگائی سے متعلق وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مجھے مہنگائی اورکرپشن کی فکر ہے ،عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اپنا نیب کیس بھول چکا ہوں، حکومت کے پاس مہنگائی کا جواب یہ ہے کہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا عندیہ دے دیا

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نےتحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا اشارہ دے دیا اور ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ اس کی …

Read More »